اے روزہ دار! اس مہینے(رمضان) میں اپنے کاموں میں غور و فکر کرو کہ تم خدا کے مہمان ہو۔غور کرو کہ تمہارے روز و شب کیسے گزر رہے ہیں اور تم کس طرح اپنے و اعضا ء و جوارح کو خدا کی نافرمانی سے روکتے ہو۔ امام علی(ع) اقوال زرین أيها الصائم تدبر أمرك فإنك في شهرك هذا ضيف ربك انظر كيف تكون في ليلك ونهارك وكيف تحفظ جوارحك عن معاصي ربك 7 اپریل 2025 ایک منٹ میں پڑھیں۔ 122 مرتبہ دیکھا گیا۔ 0 تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں! سب سے پہلا تبصرہ کرنے والے بنیں۔