امام علی علیہ السلام

اولین شیعہ امام

امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام، وصیّ مصطفیٰ، خلیفۂ بلافصل اور رسول خدا كے برحق جانشین ہیں، جنھیں یوم غدیر ، حکم ربانی کے تحت منصب ولایت و امامت عطا ہوا۔آپؑ وہ آفتاب کمال ہیں، جس میں علم و حکمت، زہد و عبادت، وفا و فصاحت، اور عدل و شجاعت اپنے کمال پر جلوہ گر ہیں۔آپؑ، تاابد قافلۂ انسانیت کے لیے مینار ہدایت اور کاروانِ حق کے لیے چراغ راہ ہیں۔
Browse Category

قضاوت

1 Article

قدامہ کی حکایت

اگر قدامہ نے شراب کو مباح سمجھا ہے تو وہ گمراہی میں مبتلا ہے۔ لہٰذا، اسے دوبارہ طلب کرو اور اس سے مطالبہ...