Browse Category
متن و ترجمه
2 Articles
نہج البلاغہ
نہج البلاغہ، امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ خطبات، خطوط اور اقوال کا مجموعہ...

امام علی علیہ السلام
امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام، وصیّ مصطفیٰ، خلیفۂ بلافصل اور رسول خدا ﷺ كے برحق جانشین ہیں، جنھیں یوم غدیر ، حکم ربانی کے تحت منصب ولایت و امامت عطا ہوا۔آپؑ وہ آفتاب کمال ہیں، جس میں علم و حکمت، زہد و عبادت، وفا و فصاحت، اور عدل و شجاعت اپنے کمال پر جلوہ گر ہیں۔آپؑ، تاابد قافلۂ انسانیت کے لیے مینار ہدایت اور کاروانِ حق کے لیے چراغ راہ ہیں۔
ضرور پڑھیں
خلقت انسان، امیرالمؤمنینؑ کے بیان کی روشنی میں
11 اپریل 2025
کمیل بن زیاد نخعی
11 اپریل 2025
فضائل علیؑ، مغفرت کا ذریعہ
11 اپریل 2025
خوش نصیب ہے تو، اے خاك کربلا
11 اپریل 2025